اسٹیٹ بینک کو خود مختار بنایا جائے گا، آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی خود مختاری اور آزادی مزید محفوظ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پروگرام کے دوران کسی بھی طور پر معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی جائے گی،آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے طے کیے گئے معاہدے کی تفصیلات جاری […]