خاص خبریں

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔ ان ارکان میں پرویز خٹک، قاسم سوری، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، نورالحق قادری، عطاء اللہ، راجہ خرم نواز، عمران خٹک، شیخ رشید، مراد سعید، عمر ایوب خان، شہریار […]

Read More