اصلاحات پائیدار معاشی ترقی کا راستہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے معیشت کی بنیاد بن گئی اب ہمیں پائیدار ترقی کی جانب جانا ہے اوورسیز پاکستانیوں کی ناراضی کی باتوں میں حقیقت نہیں ملک میں […]