کالم

اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ اور بھوک کا ننگا رقص

!75 فیصد پاکستانی آبادی محض زندگی نہیں گزار رہی، بلکہ روزانہ کی اجرت کے رحم و کرم پر ہے۔ ایئر کنڈیشنڈ دفتروں میں بیٹھے سی ایس ایس افسران اور غریبوں کے نام پر ووٹ بٹورنے والے سیاستدانوں کے لیے یہ صرف نمبرزہو سکتے ہیں، لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ تلخ ہے۔حالیہ رپورٹس کے مطابق […]

Read More