زیمبیا میں فٹ بال کے میچ کے بہترین قرار پانے والے کھلاڑی کو پانچ پانچ پیک دیسی آنڈے دے جاتے ہیں
افریقی ممالک نسبتاً دوسرے ملکوں کے مقابلے میں زیادہ غریب ھے حالیہ برسوں میں افریقی ملکوں نے فٹ بال کے کھیل میں اضافہ اور نمایاں مقام حاصل کیا ھے اس وقت دنیا کے بہترین پانچ بڑے لیگز میچز میں زیادہ تر کھلاڑی بڑے بڑے کلبوں میں کھیل رہی ہیں زیمبیا بھی افریقہ ملک ھے جہاں […]
