سوو یت افغان جنگ
دسمبر 1979 کا مہینہ تھا، جب سوویت یونین نے افغانستان پر چڑھائی کی اور ایک ایسی جنگ کا آغاز ہوا جسے بعد میں ”جہادِ افغانستان” کا نام دیا گیا۔ بظاہر یہ جنگ اسلام اور کفر کے درمیان معرکہ تھی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس خونی کھیل کے پس پردہ عالمی طاقتوں کے اپنے اپنے […]