افغان مہاجرین کو تنگ کرکے نکالنا حکمت کے خلاف ہے، سراج الحق October 17, 2023 پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو تنگ کرکے نکالنا حکمت کے خلاف ہے، پاکستان اور افغانستان میں غلط فہمیوں سےہندوستان فائدہ اٹھائےگا۔سراج الحق نے ایک بیان میں کہا کہ اگرمغربی ممالک اسرائیل « مزید پڑھیں