سمگلنگ کی روک تھام کےلئے بھر پور اقدامات کا عزم
نگران حکومت ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے اور سمگلنگ کی روک تھام کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہیں جس کے دو رس نتائج سامنے آرہے ہیں ، سرحدوں پر سختی کرکے کڑی نگرانی کی جارہی ہے تاکہ سمگلنگ کے ذریعے قومی معیشت کو نقصان پہنچانے سے روکا جاسکے ، اس حوالے سے یہ […]
