پاکستان

اللہ تعالیٰ خیر فرمائے، نواز شریف کا بجٹ پر ردعمل

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ذو معنی تبصرہ کیا ہے۔لندن میں صحافیوں کے بجٹ سے متعلق سوال پر نواز شریف نے ذو معنی جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ خیر فرمائے جی۔وطن واپسی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر نواز شریف نے کہا کہ […]

Read More