پاکستان

الیکشن میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا صفایا کر کے ہی دم لوں گا، پرویز خٹک

نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان اور پی ٹی آئی کا صفایا کر کے ہی دم لوں گا، خیبر پختونخوا کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی بنوں گا۔ نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور پی […]

Read More