امریکا؛ اسکول کی تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی ریاست ورجینیا میں اسکول کی گریجویشن تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکول میں فائرنگ کا واقعہ ورجینیا کے شہر رچمنڈ میں پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت اسکول میں گریجویشن کی تقریب کے لیے بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔فائرنگ سے 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس حکام کے […]
