- الإعلانات -

Browsing Tag

امریکا

صدر ٹرمپ کی خود کو صدارتی معافی دینے کے لیے قانونی مشیروں سے مشاورت‘بڑآئینی تنازع کھڑا ہوگیا

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری ایام میں ایک بڑا آئینی تنازع کھڑا کردیا ہے ٹرمپ اپنے قانونی ماہرین سے بطور صدر خود کو صدارتی معافی دینے کے بارے میں مشاورت کررہے ہی

ٹرمپ نے امریکا کےصدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے دھاندلی کی خدشات ظاہر کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والے امریکا کے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ اگر ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالے گئے تو یہ ہماری تاریخ کے سب سے زیادہ…

امریکا میں طیارہ گھر پر گر کر تباہ، 9 ماہ کی بچی سمیت 3 ہلاک

یوٹاہ: امریکا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گھر کے پچھلے حصے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 ماہ کی بچی سمیت تین افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست یوٹاہ میں چھوٹا طیارہ پائپر پی اے-32 تکنیکی…

چین اور امریکا کے درمیان سفارتی جنگ شدت اختیار کرگئی

بیجنگ: چین اور امریکا کے درمیان سفارتی جنگ شدت اختیار کرگئی ہے اور امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیوسٹن میں…

وزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد: وزیراعظم کےمعاونین خصوصی اور مشیروں کےاثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں ہیں جس کے مطابق وزیراعظم کے15معاونین خصوصی میں سےپانچ دوہری شہریت کےحامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق معاون…

چین میں طاعون سے 15 سالہ لڑکا ہلاک، امریکا میں بھی طاعون کی تصدیق

بیجنگ/ کولوراڈو: چین میں 15 سالہ لڑکا طاعون کی وجہ سے ہلاک ہوگیا جس کے بعد لڑکے سے رابطہ رکھنے والے 15 افراد کو قرنطینہ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں 15 سالہ منگولیا بچہ طاعون کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گیا،…

امریکا کی چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مخصوص ملازمین پر ویزا پابندیاں

امریکا نے چین کی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں کے مخصوص ملازمین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں معاون بننے کا الزام عائد کرتے ہوئے ویزے کی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ سےجاری بیان کے مطابق سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے…

چین میں طاعون سے 15 سالہ لڑکا ہلاک، امریکا میں بھی طاعون کی تصدیق

بیجنگ/ کولوراڈو: چین میں 15 سالہ لڑکا طاعون کی وجہ سے ہلاک ہوگیا جس کے بعد لڑکے سے رابطہ رکھنے والے 15 افراد کو قرنطینہ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں 15 سالہ منگولیا بچہ طاعون کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گیا،…

امریکا اپنی نااہلی چھپانے کیلیے الزام لگا رہا ہے، چین

بیجنگ: چین نے امریکی الزام کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی نااہلی اور بد انتظامی کا ملبہ کسی اور کے سر نہ ڈالا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلانے کے امریکی الزام کو مسترد کرتے ہوئے…

’امریکا نے وائرس ووہان کی لیبارٹری میں تیار ہونے کے دعوے کا کوئی ثبوت نہیں دیا‘

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے امریکی صدر کے ’قیاس آرائی پر مبنی‘ اس دعوے کی حمایت میں کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا کہ وائرس چین کی لیب میں تیار ہوا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے…

امریکا نے ایران کے وزیر اطلاعات پر پابندی عاید کردی

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے وزیر اطلاعات جواد آذری پر پابندی عاید کرتے ہوئے ملک میں ان کے اثاثے منجمد کر دیے پابندی کے بعد امریکی شہری ایرانی وزیر اطلاعات سے کسی قسم کا لین دین نہیں کر سکیں گے، امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر…

امریکا: فلوریڈا کے نائٹ کلب میں فائرنگ ، 2افراد ہلاک، 17زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر فورٹ میرز کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،جہاں مسلح شخص نے نائٹ کلب میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 17زخمی ہو گئے۔ نائٹ کلب میں نوجوانوں کی ایک پارٹی کا اہتمام کیا…