انتخابات تین ماہ کے اندر ہوں یا اس کے بعد، پیپلز پارٹی ہر وقت تیار ہے،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات تین ماہ کے اندر ہوں یا اس کے بعد، پیپلز پارٹی ہر وقت تیار ہے۔لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں دیکھنا ہوگا کہ فیصلے کی […]
