اندورنی اور بیرونی دشمن سے بخوبی آگاہ ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قوم کہا ہے کہ ہم اندورنی اور بیرونی دشمن سے بخوبی آگاہ ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں آزادی پریڈ کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ آج کا دن وطن کے دفاع کے […]
