افسوس !جانوروں کا دستور ہے، انسانوں کا نہیں
اسرائیل شیر خوار بچوں کو عمر رسیدہ مرد عورتوں کو مریضوں کو اسپتالوں میں ان پر بم برسا رہا ہے انہیں جان سے مار رہا ہے۔ قیدیوں کو ہاتھ باندھ کر زمین پر لٹا کر ان پر گولیاں چلا رہا ہے ۔ کھانے پینے کی سپلائی بند کر چکا ہے ۔ اسرائیل صبح شام انسانی […]