انصاف کہاں ہے
ہم ایسے ملک کے ”معزز” شہری ہیں جہاں امیر اور غریب میں فرق واضع ہے۔ جہاں غریب لاوارث جبکہ امیر بادشاہ ہے۔ سرکاری ملازم دو حصوں میں تقسیم ہیں ایک وہ سرکار کے ملازم ہیں جن کی بھاری تنخواہیں اور مراعات ہیں۔جیسے نوکر، چاکر،گاڑیاں، بجلی،گیس اور پٹرول مفت جبکہ دوسرے وہ ملازمین جو گریڈ سترہ […]