انصاف ہوتا ہوا دکھائی دے
لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کو کورٹ مارشل کے بعدچودہ سال قید با مشقت سزا دے دی گئی ہے۔ ایسی سزائیں ان کے ساتھی کرداروں کو بھی دیں تانکہ انصاف ہوتا ہوا دکھائی دے۔ کورٹ مارشل کرنے کا واقعہ تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔ فیض حمید پہلے پاکستانی فوجی افسر نہیں جن کا کورٹ مارشل ہوا ہے […]
