آٹھویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مشق 2025 کا آغاز
پبی میں میں آٹھویں بین الاقوامی پاک فوج ٹیم اسپرٹ مشق 2025 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مشق کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل ملٹری ٹریننگ نے کیا، مشق میں بحرین، بیلاروس، چین، سعودی عرب، مالدیپ اور مراکش کے دستے شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے […]