انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کے روز ڈالر 228.18 روپے پر بند ہوا تھا تاہم آج پورادن ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاﺅ جاری رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 1.64 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 229.82 روپے کا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔ […]