دُنیامیں نئی پہچان کیساتھ اُبھرتاپاکستان!
اِس میں کوئی شک نہیں کہ جنگیں مسائل کاحل نہیں ہوتیں اورمسائل کاحل ہمیشہ مفاہمت سے ہی نکلتاہے ۔لیکن۔کئی دفعہ مسائل کے حل کیلئے سفارتکاری کوکمزوری سمجھاجائے توایسے موقع پرمنہ توڑجواب دیناواجب ہوجاتاہے ۔گزشتہ سال مئی میں بھارت نے بھی جب فالس فلیگ آپریشنزکے ذریعے پاکستان کیخلاف زہراُگلناشروع کیاتوپاکستان نے ثبوت مانگے ۔لیکن۔وہ کہتے ہیں […]
