انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار کی دوستوں کے ساتھ رقص کی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار اکشے کمار نے اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ’فرینڈشپ ڈے‘ کے موقع پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ مزاحیہ انداز میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔پوسٹ […]

Read More