سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کیس میں ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی،پولیس،آبی بی،ایف آئی اے کے نمائندے شامل کیے جائیں۔جے آئی ٹی میں ایسا افسر نہیں چاہتے جو انکے ماتحت ہو جن کا نام آرہا ہے۔چیف جسٹس عمر عطاء […]