ایف آئی اے کی نعیم پنجوتھہ سے کئی گھنٹے تفتیش، خواجہ حارث بھی طلب
اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم نے جج ہمایوں دلاور کی متنازع فیس بک پوسٹ کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ سے کئی گھنٹے تک تفتیش کی جبکہ خواجہ حارث کو بھی کل (بدھ کو) طلب کرلیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجھوتھہ رات سوا […]