ایم کیو ایم پاکستان نے قومی اسمبلی کی نشستوں کیلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے اپنے امیدواران کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایاگ یا ہے کہ سینئر ڈپٹی کنونیئر مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار دو حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینگے جبکہ […]