ایک ذمہ دار شہری بنیں: اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر2023 تک فائل کریں
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے مالی سال کے اختتا م سے قبل ٹیکس دہندگان پر 30 ستمبر 2023 کی آخری تاریخ سے قبل اپنے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے پر زور دیا ہے۔اس آخری تاریخ کا اطلاق ہر اقسام کے ٹیکس دہندگان پر ہوگا۔یونیورسل ڈیڈ لائن:30ستمبر کی آخری تاریخ کا اطلاق تمام […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					