باجوہ نے خود تسلیم کیا کہ انہوں نے ہماری حکومت گرائی،چیئرمین تحریک انصاف
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے ایک صحافی کو بیان میں تسلیم کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت انہوں نے گرائی اس لیے فوج کے اندر اس معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کہ اس وقت بھی […]
