انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کا کون سا سپر اسٹار مولانا طارق جمیل کا بیان سنتا ہے؟

لاہور: بالی ووڈ کے میگا اسٹار بھی مولانا طارق جمیل کے پرستار نکلے۔ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹارسلمان خان بھی ان کے بیان سنتے ہیں۔مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ان کے ایک دوست کاروبار کے سلسلے میں ممبئی گئے۔ […]

Read More