پاکستان

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 75ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی75ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی75ویں برسی آج (پیر) انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے، مزار قائد پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، وزیراعلیٰ اورگورنر سندھ نے مزار پرحاضری دی۔ہر کی بندرگاہ کے قریب واقع عمارت وزیر مینشن میں1876کو پیدا […]

Read More