پاک چین دوستی ، باوقار اور غیر متزلزل رشتہ
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی پچھترویں سالگرہ ایشیا کی جدید سیاسی تاریخ میں اعتماد، تسلسل، قربانی، مشترکہ مفادات اور غیر معمولی تذویراتی ہم آہنگی کی ا ایسی داستان ہے جس نے وقت کے ہر امتحان میں خود کو ثابت کیا۔ دنیا میں بہت سے اتحاد مفادات کے بدلتے موسموں کے ساتھ اپنی سمتیں […]
