اسرائیل کی ایٹم بم گرانے کی دھمکی
اسرائیل کی دہشتگردی اب اس نہج پر آپہنچی ہے کہ اس نے نہتے فلسطینیوں پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی بھی دے ڈالی ہے اور ایسا صرف اس لیے ہورہا ہے کہ اس کے ہاتھ باندھنے والا کوئی نہیں اور اس پر پابندیاں لگانے کے لیے کوئی ادارہ تیار نہیں ، اگر اقوام متحدہ یا […]