بجٹ پاکستانی عوام کیخلاف معاشی دہشتگردی ہے ، عمرایوب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجٹ پاکستانی عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی ہے۔عمر ایوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے خود کہا بجٹ آئی ایم ایف نے بنایا ہے، بجلی کا یونٹ آئندہ کچھ دنوں میں 100 روپے سے اوپر جائے گا، […]