کالم

بد ترین اعمال اور بد ترین سیلاب

ابھی ہم بونیرکے سیلاب کے تباہی کے منظر دیکھ ہی رہے تھے کہ پنجاب کے پانچ دریاؤں کے پانی ہر سو پھیل گئے ۔جس سے کئی دیہات، کئی شہروں، کئی نئی بستیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ لگتا یہی ہے خدا ہمارے کرتوتوں کی وجہ سے ہم سے ناراض ہے۔بنیر میں خدا کی ناراضگی کی وجہ […]

Read More