کالم

بینظیر بھٹو کی برسی پر برطانیہ میں کیا ہوا؟

محترمہ بینظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی کے موقع پر برطانیہ میں جو کچھ دیکھنے کو ملا وہ نہ صرف افسوسناک تھا بلکہ پیپلز پارٹی کی اوورسیز سیاست پر کئی سنجیدہ سوالات بھی چھوڑ گیا ایک ایسی عظیم رہنما جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم تھیں جنہوں نے آمریت، […]

Read More