ابو انیس حضرت صوفی برکت علی لدھیانوی
انسان کی بڑائی یہ ہے کہ وہ سب سے پہلے اپنی ذات میں اعلیٰ صفات ،سچائی ،محبت ،ایثار ،قربانی اور حق گوئی پیدا کرے ،پھر ان صفات کو اعلیٰ نظریات کے تابع کر دے ۔اس کے بعد صفات اور نظریات کو ہتھیار بنا کر جہل و تنگ نظری ،دہشت پسندی اور فرقہ واریت کے خلاف […]