بشریٰ بی بی کے بیٹے سمیت 9 افراد پر کرپشن کا مقدمہ درج
لاہور: بشریٰ بی بی کے بیٹے ابراہیم مانیکا اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت 9 افراد کے خلاف اینٹی کرپشن نے کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا۔اینٹی کرپشن کے مطابق ملزمان نے مختلف محکموں میں اعلیٰ عہدوں پر تبادلے و تقرریوں کے لیے کروڑوں روپے وصول کیے، یہ رقم فرح شہزادی اور فرح گوگی نے […]