سردار عبدالقیوم خان: بصیرت، قیادت اور یادوں کی کہکشاں
زندگی میں کچھ ملاقاتیں محض رسمی نہیں ہوتیں، وہ دل کے اوراق پر نقش ہو جاتی ہیں۔ میری زندگی میں کئی بڑے لوگوں سے ملاقات ہوئی، مگر جن چند شخصیات نے مجھے ہمیشہ متاثر کیا، ان میں آزاد کشمیر کے عظیم رہنما سردار عبدالقیوم خان نمایاں ترین ہیں۔ پہلی مرتبہ ان سے ملاقات 1977 میں […]