پنجاب میں تباہی کے بعدسندھ الرٹ رہے
پنجاب کے دریاں میں طغیانی سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے،مزید درجنوں دیہات زیر آب آگئے ہیں۔دریائے ستلج میں طغیانی کے باعث بہاولپور میں زمیندارہ پشتہ ٹوٹ گیا،جبکہ ملتان میں سیلابی پانی کی سست رفتاری تشویشناک بن گئی ہے۔ پنڈی بھٹیاں زیر آب ہے،سیلابی پانی آج رات سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔بہاولپور میں […]