پاکستان جرائم

بغاوت پر اکسانے کے الزام پر لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فیلڈ کور مارشل ، 14 سال قید کی سزاء

پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے تحت فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو فیلڈ […]

Read More