خاص خبریں

بلاول اور آصفہ نے سینئر سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ نوجوان سیاستدان بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے سینئر سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو بھرپور انداز میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں، یہ اپنا معاشی ایجنڈا […]

Read More