پاکستان

بلاول بھٹو خفا نہیں جو آصف زرداری انہیں منانے جائیں: فیصل کریم

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے سینیئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے پی پی پی قیادت کے درمیان اختلافات کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول نے سوشل میڈیا پر اپنی پروفائل تصویر تبدیل کی یہ کوئی بڑی بات نہیں، بلاول کا دبئی جانا بھی معمول کی بات ہے۔جیو نیوز کے پروگرام […]

Read More