پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کی یورپین یونین کے خارجہ امور سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور یورپین یونین کے امورِ خارجہ کے سربراہ جوزپ بوریل کے درمیان جرمنی میں جاری میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ماحولیات، علاقائی سیکیورٹی، مائیگریشن، قوانین پر مشتمل ورلڈ آرڈر، باہمی اور دیگر بین الاقوامی امور پر گفتگو کی۔یونین […]

Read More