پاکستان

بلوچستان: مقررہ وقت میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا

کوئٹہ: بلوچستان میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پروزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق نہ ہو سکا۔وزیراعلیٰ اور قائد حزب اختلاف کے درمیان مشاورت کا وقت 15 اگست رات 12 بجے تک تھا تاہم مقررہ وقت میں وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور قائد حزب اختلاف ملک سکندر کے درمیان ملاقات نہ ہوسکی جس کے بعد نگران وزیراعلیٰ […]

Read More