ارطغرل خلافت عثمانیہ کا بنیادی پتھر
کائی قبیلے کوپہلے سے موجود جگہ پر جانوروں کا چارہ اور خوراک کے لیے اشیاءکی تنگی کی وجہ سے خانہ بدوش اوغوز ترکوں نے کسی اور جگہ آباد ہونے کے لیے سفر شروع کیا۔ قبیلے کے سردارسلیمان شاہ سفرکے دوران دریا فرات پار کرتے ہوئے گھوڑے سے گھر کر اللہ کو پیارا ہو گیا تھا۔ […]