قوم کو تقسیم سے بچاناہوگا May 20, 2023 مفاد پرستی اور نفرت کی سیاست اور لسانیت وفرقہ واریت نے پورے ملک کے باشعور اورفکرمندلوگوں کو ہلاکررکھ دیاہے ، دوستی اوردشمنی کامعیار لسانی یامسلکی بنیادیں بنتا جارہا ہے۔ لوگ دوستی اور رشتے ناتے کرتے وقت ایک دوسرے کے مسلک « مزید پڑھیں