شاید انکی عزت بھی بچ سکتی ہے
وطن عزیز کی معاشی،معاشرتی بلکہ اخلاقی اور سیاسی حالت بھی کراچی کے چڑیاگھر والی ہتھنی نورجہاں والی ہو چکی ہے جو اپنوں کے رویوں اور لو ٹ مارکی وجہ سے چار ماہ تک دیدہ عبرت نگاہ بننے کے بعد عید کے روز بہت سارے تلخ سوالات اپنے پیچھے چھوڑتے ہوئے موت کی آغوش میں عافیت […]