بھارت سکھ رہنما کے قتل پر سنجیدگی دکھائے، کینیڈین وزیراعظم
ٹورنٹو: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما پردیپ سنگھ کے معاملے پر سنجیدگی دکھائے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا قتل انتہائی تشویشناک واقعہ ہے۔ بھارت کو اس معاملے کو سنجیدگی سے […]