کھیل

بھارت کرکٹ پر سیاست کرتا ہے، احسان مزاری

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ پر سیاست کرتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسان مزاری نے کہا کہ پاکستان میں صورتِ حال زبردست ہے، انگلینڈاور آسٹریلیا کی ٹیمیں آ چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی دیگر کھیلوں کی ٹیمیں یہاں آتی ہیں، انہیں صرف کرکٹ میں […]

Read More