بھارت کو سی پیک میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ سی پیک کے دشمن پاکستان اور خطے میں ترقی، امن اور خوش حالی کے دشمن […]