بھارت کی سبکی؛ کینیڈا کے ایک اورشہرمیں خالصتان کیلیے ریفرنڈم
اونٹاریو: سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام انٹاریو کے نواحی شہر مالٹن میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کیلیے ووٹنگ ہوئی، جس میں ہزاروں سکھوں نے حصہ لیا۔ ووٹنگ رکوانے کے لیے بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے تحت صبح نو بجے دعا کے بعد ووٹنگ کا آغاز ہوا ۔ ووٹنگ کا عمل شروع ہونے […]