خاص خبریں

بھارت کے حافظ سعید کی حوالگی کے مطالبے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان نے بھارت کی جانب سے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی کے مطالبے پر ردعمل جاری کردیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان نے بھارتی میڈیا کی حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے تصدیق کی کہ پاکستان کو بھارتی حکام کی جانب سے […]

Read More